Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

ستمبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ ستمبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے ۔ سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی قیمت 13.85 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ۔

ستمبر کیلئے سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی جبکہ سوئی سردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں :آئی ایم ایف سے ہماری گفتگو اچھے طریقے آگے بڑھ رہی ہے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں