Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں اب تک کا بڑا اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اب تک کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سونا فی تولہ 3ہزار 500روپے اضافے سے 2 لاکھ 72 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 33 ہزار 196 روپے ہوگئی ہے۔

ادھر چاندی کی فی تولہ قیمت 2950 روپے پر برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر مہنگا ہوکر 2612 ڈالر فی اونس ریکارڈ ہوا۔
مزیدپڑھیں :مینارپاکستان کی بجائے پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں