لاہور (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہو کر 3353 ڈالر فی اونس ہو گیا، ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 358000 ہو گیا،
دس گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر 306927 روپے، چاندی کی ایک تولہ قیمت 18 روپے اضافے سے 3971 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیں:پاکستانی طلباء کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع



