Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج بروز منگل 27 جنوری2026 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج منگل، 27 جنوری 2026 کو سونے کی قیمت مقامی مارکیٹ میں 24K سونے کے لیے 532,062 روپے فی تولہ اور 22K سونے کے لیے PKR 487,849 روپے فی تولہ ہے۔

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں کیونکہ مارکیٹ کی مندرجہ ذیل صورتحال مستحکم ہے۔ موجودہ 24K، 22K اور 21K سونے کی قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

سونے کی فی اونس قیمت 5097 کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 109 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا۔

دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے گولڈ مین سیچز نے سونے کی قیمت سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی اونس قیمت 5,400 ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔

پاکستان میں بھی سونے کے نرخ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں 10900 کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان میں چاندی کی قیمت نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، فی تولہ قیمت 11428 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

GOLD PURITY

TOLA

10 GRAM

24K

Rs. 532,062

Rs. 456,157

22K

Rs. 487,849

Rs. 418,144

21K

Rs. 465,674

Rs. 399,138

20K

Rs. 443,499

Rs. 380,131

18K

Rs. 399,149

Rs. 342,118

مزید پڑھیں: اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ عروسہ خان سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

یہ بھی پڑھیں