قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں رد و بدل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(اوصاف نیوز) حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرحِ منافع میں کمی اور رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 23 جنوری سے ہوگا۔ اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن
