Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

کاروبار

ہنڈا اٹلس کارز نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ ایچ آر وی ای: ایچ ای وی متعارف کرادی

لاہور(اوصاف نیوز)ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ ہونڈا ایچ آر-وی ای: ایچ ای وی (HR-V e\:HEV) متعارف کرائی ہے، جو ہائبرڈ موبیلٹی میں ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوگی۔ یہ پیشرفت ہونڈا کے پاکستان میں پائیدار

مزید پڑھیں »

مسلسل دوسرے روز سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ خالص

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد ٹیرف لگادیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا جس سے پاکستان کو تجارتی تعلقات میں ایک نیا موقع مل سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات پر

مزید پڑھیں »

سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)لیسکومیں ماہ جون کےدوران سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوارمیں ریکارڈاضافہ ہوا، صارفین نےماہ جون کےدوران3ارب روپےبلوں کی مدمیں ریلیف لےلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سےماہ جون میں17کروڑیونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نےقومی گرڈسسٹم کو12کروڑیونٹس ایکسپورٹ کئے۔ مجموعی طورپر1لاکھ

مزید پڑھیں »

پیٹرول 7 روپے 54 پیسے کم ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے

مزید پڑھیں »

پاکستان میں‌آج بروز جمعۃ المبارک سونے کی قیمت میں مزید کمی ، 3لاکھ 58 ہزار 640 روپے ریکارڈ

کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں ، لاہور،کراچی، پشاور، اسلا م آباد، فیصل آباد، حیدر آباد ،راولپنڈی میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 358,640.00 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 307,481.27 روپے ہے۔

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند، خریدو فروخت روک دی ،ہزاروں افراد بیروزگار

اسلام آباد(اوصاف نیوز) ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے حوالے سے وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا وفاقی حکو مت کی ہدایت پر ملک بھر

مزید پڑھیں »