بٹ کوائن مارکیٹ میںتیزی، 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
نیویارک (اوصاف نیوز)دنیا میںکاروبار کی نوعیت آہستہ آہستہ تبدیل ہوتی جارہی ہے . جہاں ڈالر اور سونےاور تیل کی قیمتوں میںاچانک اضافے نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا وہاں ایک نئی آن لائن کرنسی بٹ کوائن نے پیر کے روز