ہونڈا سی ڈی 70 موٹرسائیکل کتنے کی ہوگئی؟ نئی قیمت آگئی
کراچی(نیوز ڈیسک)عوام میں مقبول خیال کی جانے والی موٹرسائیکل ہونڈا سی ڈی 70 آج بھی دیگر موٹرسائیکلوں سے ایندھن اور انجن کے حساب سے اپنی اچھی کارکردگی کو برقرار رکھ ہوئے ہے، ہونڈا سی ڈی 70 اس وقت مارکیٹ میں