ایف بی آر کی مہنگی آن لائن بارے انکوائری شروع
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نجی کمپنی کے ذریعے اپنے کاروبار کو آن لائن انضمام کرنے کیلئے ٹیکس دہندگان پر بھاری اخراجات عائد کرنے کے لیے زیر تفتیش ہے۔ ایف بی آر تحقیقات کے دوران وفاقی ٹیکس