آج 26 جون بروز بدھ پاکستان کےمختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یاکمی ؟ جانیں
پاکستان میں آج26جون بروز بدھ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت241,800 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے
