وزیراعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلٹی اسٹورز نے 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز نے چینی 141 روپے 20 پیسے فی کلو کے حساب سے خریدی ہے جس سے کارپوریشن
