بہاولپور، عیدالفطر سے قبل مرغی کے گوشت اور ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھونے لگی
بہاولپور: بہاولپور میں عیدالفطر سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت 680 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ پیر کو مرغی کا گوشت 680 روپے فی کلو فروخت ہوا جو اتوار کو 619 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ مرغی کے