Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

آ ج 08 اپریل کو ڈالر اور سٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین صورتحال، جانیں خبر میں

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کے اضافے سے 68 ہزار 749 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے آخرپر 68 ہزار 416 پوائنٹس پرانڈیکس بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں