نجکاری کی خبروں نے پی آئی اے شیئر کی قیمت آسمان پر پہنچا دی
اسلام آباد(ویبڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں اصلاحات کے بعد اس کے حصص (شئیرز) کی قدر میں 650 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں میں پی آئی اے کے حصص کی قدر 4.50 روپے