سرکاری ملازمین کیلئے تین روزہ تعطیلات اور پیشگی تنخواہوں کا اعلان
اسلام آباد: (اوصاف نیوز) شہریوں کو آئندہ ہفتے تین روزہ طویل ویک اینڈ ملنے کا امکان ہے کیونکہ ایک سرکاری تعطیل ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ مل رہی ہے۔ سرکاری تعطیلات کے 2026 کے کیلنڈر کے مطابق یکم مئی کو


