جنگ کے باوجود ایرانی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ،اہم وجہ سامنے آگئی
تہران(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باوجودایرانی ریال کی قدر میں بڑے اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے ایرانی ریال بھاری مقدار میں خریدنے اور ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے