عالمی شہرت یافتہ ٹک ٹاکر خابی لیم کو بلاوا آ گیا ،عمرے کی سعادت حاصل کرلی
خاموش مواد اور منفرد ویڈیو کلپ سے انٹرنیٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے معروف ترین ٹک ٹاکر ‘خابی لیم’ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سینیگال نژاد اطالوی سوشل میڈیا ٹک ٹاکر خابی لیم کے ٹک ٹاک پر 162