ماڈل نادیہ حسین کے گھر چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ، بیوٹیشن اور کامیاب کاروباری خاتون نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک چوری اور حادثے کے واقعات کا ذکر کیا ہے۔ نادیہ حسین نے اپنی
