شوہر کی دوسری شادی ،اداکارہ حراسومرو نے حیران کن بات کہہ دی
کراچی(نیوز ڈیسک)ڈرامہ تیرے بن سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مرد دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو عورت کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو