
فہد مصطفیٰ کا بیان، میں مغرور نہیں مگر اردگرد کے لوگوں سے زیادہ مقبول ہوں
فہد مصطفیٰ نے اپنے بارے میں پھیلنے والے غرور کے تاثر پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو مغرور نہیں سمجھتے۔ معروف پاکستانی اداکار اور ٹی وی میزبان نے حالیہ انٹرویو میں اس معاملے پر کھل کر