دوسری شادی کے لیے شوہر کو خود پروپوز کیا تھا، شاہین خان کا انکشاف
لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ شاہین خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی دوسری شادی کے لیے شوہر کو خود پروپوز کیا تھا۔ شاہین خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے چند