بھارتی فلم ’’کے جی ایف‘‘ کے مشہور اداکار ہریش رائے انتقال کر گئے
ممبئی(شوبز ڈیسک)کنڑ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہریش رائے(harish roy) جو فلم KGF میں “چچا” کے کردار سے گھروں میں پہچانے گئے،آج 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے, وہ طویل عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا