معروف اداکارہ حرا خان کیساتھ ناخوشگوار واقعہ، ڈکیت کو کیسے بھگایا؟
کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور دوستوں کی چیخ و پکار سے ڈکیت بھاگ گیا تھا۔ ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ حرا خان نے حال ہی