آسٹریلوی ویمن کرکٹرز بھی بھارت میں غیر محفوظ، موٹر سائیکل سوار کا غیر مہذب رویہ
نئی دہلی (اوصاف نیوز)آسٹریلوی خواتین کرکٹرز بھی بھارت میں محفوظ نہیں، ویمنز ورلڈ کپ کے میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل