بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچز کو مجبوری قرار دیدیا
نئی دہلی ( اوصاف نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ(bcci) نے پاک بھارت میچز کو مجبوری قرار دیدیا،کہتے ہیں باتیں کرنا آسان ہے مگر پاک بھارت میچ نہ کرانے پر اسپانسر زاور براڈ کاسٹرز راضی نہیں ہوتے۔ بی سی سی آئی کے آفیشل