سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے اظہر علی کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق سابق کپتان اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے