چیمپئینز ٹرافی،بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کیلئے پھوٹ پڑگئی،نائب کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ
بمبئی (نیوزڈیسک )ٹی20 ورلڈکپ میں وائٹ بال فارمیٹ کیلئے نامزد ہونیوالے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمئینز ٹرافی کیلئے سلیکٹرز نے آل رانڈر ہاردک پانڈیا کی جگہ کپتان