شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر سابق کپتان معین خان بھی بول پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق کپتان معین خان نے بھی شاہین آفریدی کو ٹی20 کی کپتانی سے ہٹائے جانے اور بابراعظم کو دوبارہ قیادت کے فرائض سونپنے پر لب کشائی کردی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے