بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف کلین سوئپ، ’مریض نہیں سرجن بدل کر دیکھیں شاید معاملہ حل ہوجائے‘
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھلیے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی، پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ میں