آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی
ڈبلن (سپورٹس ڈیسک) 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان