اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا سے فتح چھین لی
اپوہ(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم نے ہفتے کے روز ابوبکر محمود کے آخری لمحات میں کیے گئے گول کی بدولت میزبان ملائیشیا کو شکست دے دی۔تین بار کے عالمی چیمپئن نے 2024 سلطان اذلان شاہ کپ کے پہلے دن ڈرامائی طور پر


