Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پاکستان سپر لیگ ٹین کے حوالے سے اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ ٹین کے حوالے سے اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔ مسعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کو کو اجلاس میں شرکت کا کہہ دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پی ایس ایل کے حوالے سے اہم اجلاس ہفتے کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مستعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کو بھی شرکت کا کہہ دیا گیا، میٹنگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان اور نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مزیدپڑھیں:چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ روانہ ہوتے ہی انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد کا ہال’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

نائلہ بھٹی پی ایس ایل 9 کے معاملات پر بریفنگ اور پی ایس ایل 10 پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں گی، اجلاس میں پی ایس ایل 9 کے مالی معاملات، منافع اور اسپانسر شپ پر گفتگو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں