ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کوچ ایلکس ہارٹلےبھی روزے رکھنےلگیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کوچ ایلکس ہارٹلے کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کودئیے گئے انٹرویو میں ایلکس ہارٹلے نے کہاکہ میں رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، ایلکس ہارٹلےنے