Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

سپورٹس

میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللہ کا کرم ہے، انڈر 19ایشیا کپ میں کامیابی کے بعد مینٹور سرفراز احمد کا بیان

اسلام آباد ، دبئی(اوصاف نیوز)پاکستان انڈر 19 کے مینٹور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللہ کا کرم ہے، سب نے محنت کی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے، میں نے لیکچر نہیں دیا

مزید پڑھیں »

فائنل میں بھارت کو شکست، پاکستانی کھلاڑیوں کے رقص کی ویڈیو توجہ وائرل

دبئی (اوصاف نیوز)انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، ایسا لاٹھی چارج کیا کہ بھارتی ٹیم اور بھارتی کرکٹ شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے، فائنل میں پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو 191 رنز

مزید پڑھیں »

تمام انڈر19 کھلاڑیوں کیلئے 50، 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارت کے خلاف فائنل جیتنے والے تمام انڈر19 کھلاڑیوں کیلئے 50، 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ جیتنے پرپاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان کے وزیرداخلہ اور

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کی یہ ٹرافی اپنوں کو دینے پر محسن نقوی لڑکوں سے زیادہ خوش نظرآئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آج دسمبر کی غالباً سب سے خوبصورت شام تھی؛ ایشئین کرکٹ کونسل کے چئیرمین محسن نقوی انڈر نائنٹین ایشیا کپ فائنل ختم ہونے کے بعد فاتح گرین شرٹس کو ٹرافی دینے کے لئے میدان

مزید پڑھیں »

سرفراز نے بطور مینٹور پہلا ٹورنامنٹ جیتا، بطور کپتان دو بار فائنل میں بھارت کو ہرایا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کپتان سرفراز نے بطور مینٹور پہلا ٹورنامنٹ جیتا جبکہ وہ کپتان کی حیثیت سے دو بار فائنل میں بھارت کو شکست دے چکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی تاریخ یوں تو سنہری یادوں اور سنسنی خیز

مزید پڑھیں »

کاغذی شیروں کو عبرتناک شکست دیکر شاہینوں نے پوری قوم کو خوش کر دیا:مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ فائنل جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد، کہا سمیر منہاس نے بہترین اننگز کھیل کر شاندار فتح میں اہم کردار ادا کیا، کاغذی شیروں

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں 9 چھکے 17 چوکے، سمیر منہاس نے تاریخ رقم کردی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے دی۔ شاہینوں کی شاندار بالنگ

مزید پڑھیں »