ایران کا کویت میں العدیری ایئر بیس پر حملہ، بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ
کویت سٹی(نیوز ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع العدیری ہیلی کاپٹر ایئر بیس کو ڈرونز اور کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے میں بیس