Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ایران کا کویت میں العدیری ایئر بیس پر حملہ، بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع العدیری ہیلی کاپٹر ایئر بیس کو ڈرونز اور کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے میں بیس کے ایندھن اور گیس کے ذخیرہ ٹینک، امریکی ہیلی کاپٹروں کے ریمپ، لاجسٹکس اور سپورٹ تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا۔

ایران کا کہنا ہے کہ یہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری فوجی کارروائیوں کے جواب میں کیا گیا ہے اور اس میں فضائی اور بحری افواج نے حصہ لیا۔
مزیدپڑھیں:وزیر اعظم کی زیر صدارت کفایت شعاری اجلاس، تنخواہوں، مراعات میں کمی کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں