ایران امریکا تنازع، سعودی عرب نے پاکستان کی ثالثی کو سراہ دیا
سعودی عرب نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی ثالثی کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی