’میں پاکستان جاؤں گی‘عالیہ بھٹ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی (اوصاف نیوز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہوں نے نہ صرف اپنے کیرئیر بلکہ اپنی ذاتی زندگی کے کئی پہلوؤں پر بھی بات
