کرپشن کیس میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹولِپ صدیق کو 2 سال قید کی سزا
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کی عدالت نے برطانوی پارلیمان کی رکن اور سابق وزیر ٹولِپ صدیق کو کرپشن کیس میں دو سال قید کی سزا سنادی، جس میں ان پر مبینہ طور پر غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کا الزام تھا۔
