متحدہ عرب امارات نے ’آئی‘ سسٹم متعارف کرا دیا، ورک پرمٹ کا حصول چند دنوں میں ممکن
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آسان اور تیز تر ورک پرمٹ جاری کرنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا نام ’آئی‘ (Eye) رکھا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ نیا سسٹم خاص طور پر ورک