Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

دنیا

امن مشن کیساتھ 20 ہزار فوجی غزہ بھیجنے کو تیار ہیں ، انڈونیشین صدر

انڈونیشیا(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں غزہ کے لیے بڑی پیشکش کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا کہ انڈونیشیا ہمیشہ عالمی امن

مزید پڑھیں »

روس اور ایران کے مابین نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کے لیے مفاہمت پر دستخط

تہران ( اوصاف نیوز)روس اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کیلئے مفاہمت پر دستخط ہوگئے ہیں،روسی ریاستی ایٹمی ادارے نے دونوں ممالک کے درمیان پاور پلانٹس کی تعمیر پر معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ روسی ریاستی ایٹمی

مزید پڑھیں »

گریٹراسرائیل ،امیرقطر شیخ تمیم بن حمد کاخوفناک انکشاف

نیویارک(نیوز ڈیسک)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا: کہ اسرائیلی جارحیت، جس نے ان کے ملک کو بطور امن قائم کرنے والی ثالثی ریاست نشانہ بنایا،

مزید پڑھیں »

دن میں دو گھنٹے موبائل فون دیکھنے کی اجازت کا آرڈیننس نافذ

ٹویوکے(نیوز ڈیسک)جاپان کے شہر ’ٹویوکے‘ میں لوگ صرف 2 گھنٹے دیکھ پائیں گے اسمارٹ فون، میونسپلٹی نے مقرر کر ڈالی ہے ’ڈیلی اسکرین ٹائم‘ کی حد! میونسپل اسمبلی نے تمام شہریوں کے لیے ’اسکرین ٹائم‘ کو 2 گھنٹے تک محدود

مزید پڑھیں »

زمین اچانک دھنس گئی، گڑھے نے گاڑیاں اور کھمبے نگل لیے، ویڈیو وائرل

بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زمین اچانک دھنسنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑا گڑھا لمحوں میں گاڑیوں اور

مزید پڑھیں »

لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش

سرینگر ( اوصاف نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو ریاستی حیثیت دینےکے مطالبے پر ہونے والا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا۔ سڑکوں پر احتجاج کرتے مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس

مزید پڑھیں »

چین میں سمندری طوفان “ریگاسا” سے تباہی کا خدشہ،لاکھوں افراد کا انخلاء

چین(نیوز ڈیسک) چین نے خطرناک سمندری طوفان ریگاسا کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے 10 شہروں میں اسکولوں اور کاروباری سرگرمیوں کو فوری طور پر بند کر دیا ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ یہ

مزید پڑھیں »