برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا
لندن( اوصاف نیوز) برطانیہ کی حکمران جماعت کے دو ارکان پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی