Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

امریکی وزیر خارجہ کی بیوی جہاز سے اترتے ہوئےبڑے حادثے سے بچ گئی

دوحہ ( اوصاف نیوز)وزیرخارجہ مارکو روبیو اہلیہ کے ہمراہ دوحہ کے دورہ پر پہنچے ، لیکن ائیرپورٹ پر مسز مارکو روبیو جنہوں نے کالا چشمہ پہنا ہوا تھا وہ جہاز کی سیڑھیاں اترتے ہوئے لڑکھڑا گئیں اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ ائیرپورٹ پر جہاز کی سیٹرھیاں اترتے مارکو روبیو کی اہلیہ لڑکھڑا کر گرنے لگیں ،ان کو کالا چشمہ دھوکا دے گیا،یا چکر آ گیا،قسمت اچھی تھی کہ وہ جہاز کی سیڑھیوں سے گرتے گرتے بچ گئیں ،تاہم کیمرے کی آنکھ نے یہ منظر قید کرلیا ۔مسز مارکو روبیو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایران سے متعلقہ کئی شخصیات و کمپنیوں پر امریکی پابندیاں

یہ بھی پڑھیں