تھائی لینڈ: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم تھاکسن شینرا وترا کو ایک سال قید کی سزا سنادی
تھائی لینڈ(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ نے منگل کو ملک کے سب سے طاقتور اور متنازع سیاستدان تھاکسن شیناواترا کو ایک سال قید کی سزا سناتے ہوئے قرار دیا کہ انہوں نے اپنی 2023 کی قید ہسپتال میں غیر