Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

اسرائیل کا دوحا پر فضائی حملہ، قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگے

دوحہ(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے دوحا پر فضائی حملے کے بعد قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگے۔

اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا ہے اور حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ کی شہادت سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے دوحا میں حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا۔

حماس ذرائع کے مطابق فضائی حملے کے وقت حماس کے متعدد رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا اور اجلاس میں حماس رہنما غزہ جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر کی تجویز پر غور کر رہے تھے۔

اسرائیلی حملے کے بعد قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگے۔
اسرائیل کا دوحا پر فضائی حملہ، قطری ایف 15 جنگی جہاز فضا میں گھومنے لگے
مزیدپڑھیں:عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم ترین پیغام جاری،بتا دیا کتنی سختیاں جھیل رہا ہوں،جا نئے تفصیلات

یہ بھی پڑھیں