نیپالی نوجوان اپنا نیاوزیراعظم کسے دیکھنا چاہتے ہیں؟ جانیے
کٹھمنڈو( اوصاف نیوز) نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوانوں کے شدید احتجاج کے نتیجے میں وزیراعظم کے پی شرما اولی مستعفی ہوچکے ہیں۔ کل شروع ہونے والے ان پرتشدد مظاہروں میں کم از کم 19 افراد ہلاک