ہتک عزت کے مقدمے میں ٹرمپ پر 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار
امریکا(اوصاف نیوز)امریکی عدالت نے ہتک عزت کے مقدمے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کیے گئے 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھا ہے، امریکی صدر کیخلاف مقدمہ مصنفہ ای جیل کول نے کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے
