Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر ڈرون حملہ، ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا

یمن(نیوز ڈیسک)یمنی حوثیوں نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز سے حملہ کردیا۔

صیہونی فوج کا آئرن ڈوم بھی ہوگیا ناکام ہوگیا۔ ایک ڈرون رامون ایئر پورٹ پر گرکر تباہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں لاونچ کے شیشے ٹوٹ گئے اور افراتفری پھیل گئی۔

اسرائیلی حام نے رامون ایئرپورٹ کو بند کردیا جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 4 میں سے 3 ڈرون کو ناکام بنایا لیکن ایک ایئرپورٹ کے اندر گر کر تباہ ہوگیا۔واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں۔سیالکوٹ کے 80 سرکاری اسکول 10 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں