79 سالہ ٹرمپ نے اپنے سیاسی جانشین کا فیصلہ کرلیا، قرعہ فال کس کے نام نکلا ؟
واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ممکنہ سیاسی جانشین کے نام کا اعلان کردیا جو اُن کے اگلے صدارتی امیدوار بھی ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیاست میں ایک نئی پیش رفت نے ہلچل