Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

امریکی ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 4 افراد ہلاک

ایری زونا (اوصاف نیوز)امریکی ریاست ایری زونا میں ایک ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر ایمبولینس طیارہ ایک مریض کو لے جا رہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران نامعلوم وجوہات کی بنا پرگر کر تباہ ہو گیا۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن اور نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں